مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. في الرجل يجرد المرأة (أو) (يلمسها) من (قال): لا تحل لابنه (وإن فعل الأب)
اگر کسی شخص نے کسی عورت کو چھوا یا اس کے کپڑے اتارے تو وہ اس کے باپ اور بیٹوں کے لئے حرام ہوجائے گی
ترقیم عوامۃ: 16484 ترقیم الشثری: -- 17007
١٧٠٠٧ - حدثنا عيسى بن يونس عن ابي بكر عن مكحول قال: ايما رجل جرد جارية حرمت على ابنه وعلى ابيه.
حدثنا عيسى بن يونس، عن ابي بكر، عن مكحول، قال: " ايما رجل جرد جارية حرمت على ابنه وعلى ابيه"
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی باندی کو برہنہ دیکھ لے تو وہ باندی اس کے باپ یا بیٹوں کے لئے حلال نہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17007، ترقيم محمد عوامة 16484)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17007 in Urdu