مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. الرجل (يكون) تحته الأمة المملوكة وابنتها فيريد أن يطأ أنها
اگر ایک آدمی کی ملکیت میں باندی اور اس کی بیٹی دونوں ہوں اور وہ ایک سے جماع کرنا چاہے تو شرعی حکم کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16505 ترقیم الشثری: -- 17030
١٧٠٣٠ - حدثنا عبد الاعلى عن الجريري عن ابي نضرة قال: جاء رجل إلى عمر (قال) (١) : إن لي وليدة وابنتها وإنهما قد (اعجباني) (٢) (افاطاهما) (٣) ؟ قال: آية احلت وآية حرمت، اما انا فلم اكن (اقرب هذا) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فقال).
(٢) في [ز، ك]: (أعجبتاني).
(٣) في [جـ، ك، هـ]: (أفاطيهما).
(٤) في [أ، ب، ك]: (أقر بهذا).
(٥) منقطع، أبو نضرة لم يدرك عمر.
حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن الجريري، عن ابي نضرة، قال: جاء رجل إلى عمر ، قال: إن لي وليدة وابنتها وإنهما قد اعجباني افاطؤهما؟ قال:" آية احلت وآية حرمت , اما انا فلم اكن اقرب هذا"
حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے عرض کیا کہ میرے پاس ایک باندی اور اس کی بیٹی ہے اور میں چاہتا ہوں کہ ان دونوں سے جماع کروں، کیا ایسا کرنا درست ہے؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ایک آیت نے اسے حلال کیا اور ایک نے حرام۔ البتہ میں تو اس عمل کے قریب بھی نہ جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17030]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17030، ترقيم محمد عوامة 16505)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17030 in Urdu