مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في الرجل يكون عنده الأختان مملوكتان فيطأهما جميعا
اگر کسی آدمی کے پاس دو مملوک بہنیں ہوں تو کیا وہ ان دونوں سے جماع کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16514 ترقیم الشثری: -- 17039
١٧٠٣٩ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن عبد العزيز بن رفيع قال: سالت ابن الحنفية عن رجل عنده (اختان) (١) امتان ايطاهما؟ فقال: احلتهما آية وحرمتهما آية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، س، هـ].
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن عبد العزيز بن رفيع، قال: سالت ابن الحنفية، عن رجل عنده امتان ايطؤهما؟ فقال:" احلتهما آية وحرمتهما آية" ,
حضرت عبد العزیز بن رفیع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن حنفیہ سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی کی ملکیت میں دو بہنیں ہوں تو کیا وہ ان دونوں سے جماع کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک آیت نے انہیں حلال اور دوسری نے حرام قرار دیا ہے۔ پھر میں حضرت سعید بن مسیب کے پاس آیا تو انہوں نے بھی محمد بن حنفیہ والی بات کہی۔ پھر میں نے حضرت ابن منبہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل کردہ شریعت کے مطابق دو بہنوں کو نکاح میں جمع کرنے والا ملعون ہے۔ اس میں تفصیل نہیں تھی کہ دونوں آزادہوں یاباندیاں۔ عبد العزیز کہتے ہیں کہ میں نے جاکر ابن منبہ کی بات سعید بن مسیب کو بتائی تو انہوں نے اللہ کی تکبیر بیان کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17039، ترقيم محمد عوامة 16514)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17039 in Urdu