🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أله أن يتزوج أمها؟
اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی توکیااس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16524 ترقیم الشثری: -- 17052
١٧٠٥٢ - حدثنا ابن (علية) (١) عن ابن جريج عن (٢) ابي بكر (بن) (٣) حفص ابن (عمر) (٤) بن سعد ان مسلم بن (عويمر) (٥) بن الاجدع من بني بكر بن كنانة اخبره ان اباه انكحه امراة بالطائف، قال ة فلم اجامعها حتى توفي (عمي) (٦) عن امها وامها ذات مال كثير، فقال لي: هل لك في امها؟ فقلت: وددت وكيف وقد نكحت ابنتها، قال: فسالت [ابن عباس فقال: انكحها (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عنينة).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: زيادة (ابن).
(٣) في [أ، ب]: (عن).
(٤) في [أ، ب]: (عمير).
(٥) في [س]: (عوير).
(٦) في [س، هـ]: (عمر)، وانظر: الدر المنثور ٢/ ٤٧٤، وتفسير ابن كثير ١/ ٤٧١، ومصنف عبد الرزاق (١٠٨١٩)، والمحلى ٩/ ٥٢٨.
(٧) مجهول؛ لجهالة مسلم بن عويمر.

حدثنا حدثنا ابن علية، عن ابن جريج، عن ابن ابي بكر بن حفص بن عمر بن سعد، ان مسلم بن عويمر بن الاجدع، من بني بكر بن كنانة، اخبره" ان اباه انكحه امراة بالطائف , قال: فلم اجمعها حتى توفي عمي، عن امها، وامها ذات مال كثير , فقال لي: هل لك في امها؟ فقلت: وددت، وكيف وقد نكحت ابنتها , قال: فسالت ابن عباس، فقال: انكحها ,
بنو بکر بن کنانہ کے حضرت مسلم بن عویمر فرماتے ہیں کہ میرے والد نے طائف میں ایک عورت سے میری شادی کی۔ ابھی میں نے اس سے جماع نہ کیا تھا کہ اس کی ماں کے خاوند کا انتقال ہوگیا۔ اس کی ماں ایک مالدار عورت تھیں۔ میرے والد نے مجھ سے کہا کہ اگر تم اس کی ماں سے شادی کرلو تو بہت رہے۔ میں نے کہا کہ وہ تو ٹھیک ہے لیکن میں نے اس کی بیٹی سے نکاح کرلیا ہے۔ پھر اس بارے میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم اس سے نکاح کرلو۔ پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نکاح نہ کرو۔ پھر ابو عویمر نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام ایک خط لکھا جس میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی رائے درج کی اور اس بارے میں حضرت معاویہ کی رائے معلوم کی۔ حضرت معاویہ نے انہیں خط میں لکھا کہ جو چیز اللہ نے حلال کی ہے میں اسے حرام نہیں کرتا اور جو حرام کی ہے میں اسے حلال نہیں کرتا۔ آپ کے پاس اور بھی بہت سی عورتیں ہیں۔ پھر انہوں نے نہ مجھے اس سے منع کیا اور نہ اجازت دی۔ پھر میرے والد نے اس خیال کو چھوڑ دیا اور ہم نے اس سے نکاح نہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17052، ترقيم محمد عوامة 16524)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17052 in Urdu