مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. في الرجل يتزوج المرأة وبه جذام أو برص أو عيب في جسده
شادی کے بعد اگر مرد میں کوڑھ، پھلبہری یا کوئی جسمانی عیب معلوم ہو توعورت کے لئے کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16563 ترقیم الشثری: -- 17093
١٧٠٩٣ - حدثنا محمد بن يزيد عن ابي (العلاء) (١) وهو ايوب عن قتادة في رجل تزوج امراة وبه جنون او داء عضال لا (تعلم) (٢) به قال: هي بالخيار إذا علمت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (العلي).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (يُعلم).
حدثنا محمد بن يزيد، عن ابي العلاء وهو ايوب عن قتادة، في رجل تزوج امراة وبه جنون او داء عضال لا تعلم به قال:" هي بالخيار إذا علمت" ,
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر شادی کے بعد مرد میں جنون یا کوئی اور بیماری ظاہر ہو تو عورت کے لئے اختیار ہے کہ چاہے تو اسی مرد کے ساتھ رہے اور چاہے تو علیحدگی اختیار کرلے۔ حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ یہ عورت اس مرد کی بیوی ہے وہ چاہے تو اسے رکھے اور چاہے تو طلاق دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17093]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17093، ترقيم محمد عوامة 16563)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17093 in Urdu