🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. في الرجل يطأ الجارية المجوسية، من كرهه
جن حضرات کے نزدیک مجوسیہ باندی سے نکاح کرنا ممنوع ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16564 ترقیم الشثری: -- 17095
١٧٠٩٥ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن موسى بن ابي عائشة قال: سالت (مرة) (١) عن الرجل يشتري او يسبي الجارية المجوسية ثم يقع عليها قبل ان تعلم الإسلام قال: لا يصبح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، ط، هـ].
حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن موسى بن ابي عائشة، قال: سالت مرة عن " الرجل يشتري او يسبي الجارية المجوسية، ثم يقع عليها قبل ان تعلم الإسلام قال: لا يصلح" ,
حضرت موسیٰ بن ابی عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ میں نے مرہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص مجوسیہ باندی کو خریدے یا قیدی بنا کر لائے تو اس کے اسلام قبول کرنے سے پہلے اس سے وطی کرسکتا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ ایسا کرنا درست نہیں۔ میں نے سعید بن جبیر سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ ایسا کرتا ہے تو یہ اس مجوسیہ سے بہتر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17095، ترقيم محمد عوامة 16564)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17095 in Urdu