🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. ما قالوا في اللهو وفي ضرب الدف في العرس؟
شادی کے موقع پر ڈھول بجانے اور گانے کی اجازت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16665 ترقیم الشثری: -- 17202
١٧٢٠٢ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: (نا) (١) ابن عون قال: كان في آل محمد ملاك فلما ان فرغوا ورجع محمد إلى منزله قال لهن: (واين) (٢) (طعامكن) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: (فأين).
(٣) في [أ]: (طفاحنكن).

حدثنا معاذ بن معاذ، قال: نا ابن عون، قال: كان في آل محمد ملاك، فلما ان فرغوا ورجع محمد إلى منزله قال لهن:" واين طعامكن"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد رحمہ اللہ کے ایک گھر میں شادی تھی۔ جب لوگ شادی کی تقریب سے فارغ ہوگئے اور محمد رحمہ اللہ اپنے گھر واپس آئے تو عورتوں سے پوچھا کہ تمہارے دف کہاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17202، ترقيم محمد عوامة 16665)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17202 in Urdu