مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
70. من كره أن يجمع بينهما
جن حضرات کے نزدیک کسی آدمی کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جوکسی اور بیوی سے ہے دونوں سے نکاح کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 16681 ترقیم الشثری: -- 17220
١٧٢٢٠ - حدثنا ابن علية عن ايوب قال: سئل الحسن عن الرجل يتزوج امراة الرجل وابنته فكره ذلك يعني من غيرها.
حدثنا ابن علية، عن ايوب، قال: سئل الحسن، عن " الرجل يتزوج امراة الرجل وابنته فكره ذلك"، يعني من غيرها
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ آدمی اگر کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو کسی اور بیوی سے ہو دونوں کو نکاح میں جمع کرے تو کیسا ہے؟ انہوں نے اسے ناجائز قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17220]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17220، ترقيم محمد عوامة 16681)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17220 in Urdu