مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. في الرجل يتزوج المرأة (فتجيء المرأة) فتقول: قد أرضعتهما
شادی کے بعد اگر کوئی عورت آکر اس بات کا دعویٰ کرے کہ میں نے دونوں کو دودھ پلایا ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16684 ترقیم الشثری: -- 17223
١٧٢٢٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن عمر بن سعيد بن ابي حسين قال: حدثني عبد الله بن ابي مليكة قال: حدثني عقبة بن الحارث قال: تزوجت ابنة ابي [إهاب (التميمي) (١) فلما كانت] (٢) صبيحة ملكها جاءت مولاة لاهل مكة، فقالت: إني (قد) (٣) ارضعتكما، فركب عقبة إلى (النبي ﷺ) (٤) وهو بالمدينة فذكرت ذلك له وقد سالت اهل الجارية فانكروا فقال:"كيف وقد قيل"، ففارقها ونكحت غيره (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك، ط، ز]: (التميمي).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٣) سقط من: [أ، جـ، ط، هـ].
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٨٨)، وأحمد (١٦١٥٠).
حدثنا عيسى بن يونس ، عن عمر بن سعيد بن ابي حسين ، قال: حدثني عبد الله بن ابي مليكة ، قال: حدثني عقبة بن الحارث ، قال: " تزوجت ابنة ابي إهاب التميمي فلما كانت صبيحة ملكها جاءت مولاة لاهل مكة، فقالت: إني ارضعتكما، فركب عقبة إلى النبي صلى الله عليه وسلم وهو بالمدينة فذكر ذلك له، وقد سالت اهل الجارية فانكروا، فقال: كيف وقد قيل، ففارقها ونكحت غيره"
حضرت عقبہ بن حارث فرماتے ہیں کہ میں نے ابو اہاب تمیمی کی بیٹی سے شادی کی، شادی کی صبح مکہ کی ایک عورت آئی اور کہنے لگی کہ میں نے تم دونوں کو دودھ پلایا ہے۔ عقبہ سوار ہو کر مدینہ منورہ حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوئے اور سارا قصہ عرض کیا، ساتھ یہ بتایا کہ میں نے لڑکی کے گھر والوں سے سوال کیا لیکن انہوں نے لاعلمی کا اظہار کیا۔ حضور 5 نے فرمایا کہ اب تو کہا جاچکا ہے! پس عقبہ بن حارث نے اس عورت کو چھوڑ کر کسی اور سے شادی کرلی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17223]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17223، ترقيم محمد عوامة 16684)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17223 in Urdu