مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. من قال: ليس شرطها بشيء وله أن يخرجها
جن حضرات کے نزدیک اس شرط کی کوئی حیثیت نہیں
ترقیم عوامۃ: 16715 ترقیم الشثری: -- 17257
١٧٢٥٧ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن اشعث عن محمد بن سيرين عن شريح (ان امراة جاءت فقالت: شرط لها دارها) (١) ، فقال: شرط الله قبل شرطها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن اشعث، عن محمد بن سيرين، عن شريح، ان امراة جاءت، فقالت: " شرط لها دارها , فقال: شرط الله قبل شرطها".
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت حضرت شریح کے پاس آئی اور اس نے کہا کہ میرے خاوند نے میرے لئے میرے گھر میں رہنے کی شرط لگائی تھی۔ انہوں نے فرمایا کہ اللہ کی شرط اس کی شرط سے پہلے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17257، ترقيم محمد عوامة 16715)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17257 in Urdu