مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
78. المرأة تملك من زوجها (شقصا)
اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16736 ترقیم الشثری: -- 17284
١٧٢٨٤ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب] (١) (قال) (٢) : سالت ميسرة عن امراة ورثت من زوجها شيئا قال: حرمت عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من [أ، س، ط، هـ].
(٢) في [ط]: (فلا).
حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب قال: سالت ميسرة عن امراة ورثت من زوجها شيئا، قال: حرمت عليه"
حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میسرہ سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جو اپنے غلام مالک کی وارث بن جائے تو انہوں نے فرمایا کہ وہ عورت اپنے خاوند کے لئے حرام ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17284، ترقيم محمد عوامة 16736)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17284 in Urdu