🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. كم يؤجل العنين؟
نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16756 ترقیم الشثری: -- 17304
١٧٣٠٤ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن.
حدثنا هشيم، عن يونس، عن الحسن،
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نامرد کو اس دن سے مہلت دی جائے گی جب سے اس کا فیصلہ سلطان کی مجلس میں پیش ہوا۔ حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اسے ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مجھے وقت تو یاد نہیں البتہ اسے اس دن سے مہلت دی جائے گی جس دن اس کا مقدمہ قاضی کی عدالت میں پیش ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17304، ترقيم محمد عوامة 16756)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17304 in Urdu