مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. كم يؤجل العنين؟
نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟
ترقیم عوامۃ: 16762 ترقیم الشثری: -- 17311
١٧٣١١ - حدثنا هشيم عن يحيى بن سعيد عن بعض اشياخهم ان ابا حليمة معاذ القاري تزوج ابنة (حارثة) (١) بن النعمان الانصاري فلم يصل ⦗٣٠٤⦘ إليها فاجله عمر سنة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (جاريته)، وفي [أ، ب، ط، هـ]: (جارية).
(٢) مجهول؛ لإبهام شيخ يحيى بن سعيد.
حدثنا حدثنا هشيم، عن يحيى بن سعيد، عن بعض اشياخهم، ان ابا حليمة معاذا القاري، " تزوج ابنة جارية بن النعمان الانصاري فلم يصل إليها، فاجله عمر سنة" ,
حضرت یحییٰ بن سعید اپنے ایک شیخ سے نقل کرتے ہیں کہ ابو حلیمہ معاذ القاری نے حارثہ بن نعمان انصاری کی بیٹی سے شادی کی۔ لیکن وہ ان سے جماع کرنے پر قادر نہ ہوسکے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں ایک سال کی مہلت دی۔ حضرت یحییٰ فرماتے ہیں کہ مجھے عبد الرحمن انصاری نے بتایا کہ جب ایک سال گزر گیا تو دونوں کے درمیان حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جدائی کرادی اور فرمایا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے حارثہ کی بیٹی کا مسئلہ حل کرادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17311]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17311، ترقيم محمد عوامة 16762)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17311 in Urdu