مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
83. فيه: إذا وصل مرة ثم (حبس) عنها
اگر نامرد ایک مرتبہ جماع کرنے کے بعد اس پر قادر نہ رہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16781 ترقیم الشثری: -- 17332
١٧٣٣٢ - حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا اصابها مرة فلا كلام لها ولا خصومة.
حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال:" إذا اصابها مرة، فلا كلام لها ولا خصومة
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ ہم ہمیشہ سے یہ سنتے آئے ہیں کہ جب وہ ایک مرتبہ جماع کرلے تو عورت کو کلام اور خصومت کا حق نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17332، ترقيم محمد عوامة 16781)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17332 in Urdu