🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. في الأمة تعتق ولها زوج حر
وہ باندی جسے آزاد کردیا جائے اور اس کا خاوند کوئی آزاد ہو تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16790 ترقیم الشثری: -- 17342
١٧٣٤٢ - حدثنا ابن نمير عن يحيى بن سعيد عن نافع ان صفية بنت ابي عبيد كان لها عبد فزوجته جارية (لها) (١) بكرا، فكانت تكره زوجها وكانت (تريد) (٢) عتقها مخافة ان تعتق الوليدة فتفارق زوجها، فاعتقت العبد حتى إذا اثبت (العتق) (٣) اعتقت الوليدة بعد ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (لها).
(٢) في [ب]: (تزيد).
(٣) في [س، هـ]: (العتيق).

حدثنا ابن نمير، عن يحيى بن سعيد، عن نافع، ان صفية بنت ابي عبيد" كان لها عبد فزوجته جارية بكرا، فكانت تكره زوجها وكانت تريد عتقها مخافة ان تعتق الوليدة فتفارق زوجها، فاعتقت العبد حتى إذا اثبت العتق اعتقت الوليدة بعد ذلك"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ صفیہ بنت ابی عبید کا ایک غلام تھا۔ انہوں نے اس کی شادی اپنی ایک باکرہ باندی سے کرادی۔ وہ باندی اپنے خاوند کو پسند نہیں کرتی تھی اور آزاد ہونا چاہتی تھی۔ صفیہ بنت ابی عبید کو اندیشہ تھا کہ اگر انہوں نے باندی کو آزاد کیا تو وہ اپنے خاوند سے علیحدہ ہوجائے گی۔ پس انہوں نے پہلے غلام کو آزاد کردیا اور پھر بعد میں باندی کو آزاد کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17342]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17342، ترقيم محمد عوامة 16790)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17342 in Urdu