مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
88. (فيه) إذا وطئها وهي لا تعلم أن لها الخيار
اگر عورت کو خیار کے بارے میں علم نہ ہو تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16807 ترقیم الشثری: -- 17361
١٧٣٦١ - حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج قال: بلغني عن سعيد بن المسيب انه قال: لها الخيار وقال: لو كان لي عليه سلطان لضربته.
حدثنا ابن مبارك، عن ابن جريج، قال: بلغني عن سعيد بن المسيب، انه قال:" لها الخيار، وقال: لو كان لي عليه سلطان لضربته"
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی نہ تھی تو اس کا خیار باقی رہے گا۔ اگر مجھے اختیار ہوتا تو میں ایسا کرنے والے مرد کو مارتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17361، ترقيم محمد عوامة 16807)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17361 in Urdu