مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
88. (فيه) إذا وطئها وهي لا تعلم أن لها الخيار
اگر عورت کو خیار کے بارے میں علم نہ ہو تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16809 ترقیم الشثری: -- 17363
١٧٣٦٣ - حدثنا ابو بكر عن ابن المبارك عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: إذا اعتقت الامة فاصابها مبادرا قال: بئس ما صنع! قال: قلت: (لها) (١) (خيار) (٢) على الحر؟ قال: لا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: سقط (لها).
(٢) في [جـ]: (الخيار).
حدثنا ابو بكر، عن ابن المبارك، عن ابن جريج، قال: قلت لعطاء: " إذا اعتقت الامة فاصابها مبادرا، قال: بئس ما صنع , قال: قلت: لها خيار على الحر؟ قال: لا"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے خاوند نے اس سے فورا جماع کرلیا تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس نے بہت برا کیا۔ میں نے کہا کہ کیا اس کو آزاد خاوند کی صورت میں اختیار ہوگا؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17363، ترقيم محمد عوامة 16809)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17363 in Urdu