🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
92. في تزويج النهاريات
نہاریات سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16821 ترقیم الشثری: -- 17376
١٧٣٧٦ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن.
حدثنا هشيم، عن يونس، عن الحسن،
حضرت حسن اور حضرت عطاء کے نزدیک نہاریات سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ (”نہاریات“ سے مراد ایسی عورتیں ہیں جن کے بارے میں خاوند یہ شرط لگائے کہ وہ صرف دن کے وقت ان سے ملے گا اور ان کی تقسیم کا حصہ صرف دن میں ہوگا۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17376]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17376، ترقيم محمد عوامة 16821)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17376 in Urdu