🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. في الرجل يتزوج المرأة ويشترط عليها: ما قسمت (لك) في ليل أو نهار
ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ عورت کو دن یا رات میں کوئی حصہ نہیں ملے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16826 ترقیم الشثری: -- 17383
١٧٣٨٣ - حدثنا ابن علية قال: سئل يونس عن الشرط في النكاح فقال: كان الحسن لا يرى (به) (١) باسا إذا (كان) (٢) علانية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: سقط (به).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (كانت).

حدثنا ابن علية، قال: سئل يونس، عن الشرط في النكاح، فقال: كان الحسن:" لا يرى به باسا إذا كانت علانية".
حضرت یونس سے نکاح میں لگائی جانے والی شرط کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت حسن تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے اگر وہ علانیہ ہو، جبکہ حضرت ابن سیرین ابتداء میں مکروہ خیال کرتے تھے اور اگر بعد میں لگائی جائے تو وہ بھی کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17383]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17383، ترقيم محمد عوامة 16826)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17383 in Urdu