مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. (في) الرجل يتزوج المرأة (فيشترطون) (عليه): إن جئت بمهرها إلى كذا وكذا وإلا فلا نكاح بيننا
اگر نکاح کو اس شرط کے ساتھ مشروط کیا جائے کہ اگر فلاں دن تک خاوند نے مہر دے دیا تو ٹھیک وگرنہ نکاح نہیں ہوگا
ترقیم عوامۃ: 16829 ترقیم الشثری: -- 17387
١٧٣٨٧ - حدثنا (١) ابن مبارك عن معمر عن الزهري قال: هو جائز، وكانه جعله (خلعا) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (ابن عمر).
(٢) في [هـ]: (حلفًا).
حدثنا ابن مبارك، عن معمر، عن الزهري، قال:" هو جائز، وكانه جعله خلعا" ,
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ایسا کرنا جائز ہے۔ یہ عمل خلع کے حکم میں ہوگا۔ حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ نکاح جائز ہے اور شرط باطل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17387]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17387، ترقيم محمد عوامة 16829)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17387 in Urdu