مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
97. في العزل والرخصة فيه
عزل اور اس کی اجازت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 16848 ترقیم الشثری: -- 17407
١٧٤٠٧ - حدثنا وكيع عن الضحاك بن عثمان عن سالم ابي النضر عن عبد الرحمن بن افلح قال: نكحت ام ولد ابي ايوب فاخبرتني ان ابا ايوب كان يعزل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة أم ولد أبي أيوب.
حدثنا حدثنا وكيع، عن الضحاك، عن عثمان، عن سالم ابي النضر، عن عبد الرحمن بن افلح، قال:" نكحت ام ولد ابي ايوب، فاخبرتني ان ابا ايوب كان يعزل،
حضرت عبد الرحمن بن افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ کی ام ولد باندی سے شادی کی۔ اس نے مجھے بتایا کہ حضرت ابوایوب عزل کیا کرتے تھے۔ اور مجھے حضرت زید بن ثابت کی ام ولد باندی نے بھی بتایا کہ وہ بھی عزل کیا کرتے تھے۔ حضرت سالم عائشہ رضی اللہ عنہا بنت سعد کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ حضرت سعد اپنی ام ولد باندیوں سے عزل کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17407، ترقيم محمد عوامة 16848)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17407 in Urdu