مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
101. من كان يقول: يستبرئ الأمة (بحيضة)
جن حضرات کے نزدیک ایک حیض سے باندی کے حمل سے پاک ہونے کا یقین ہوجائے گا
ترقیم عوامۃ: 16887 ترقیم الشثری: -- 17451
١٧٤٥١ - حدثنا ابو بكر عن عباد بن العوام عن محمد بن إسحاق عن مكحول قال: قلت (للزهري) (١) : اما (علمت) (٢) (ان) (٣) عمر حين انقضى اجله وابن مسعود بالعراق حين انقضى اجله وعثمان بن عفان كانوا يستبرؤن الامة بحيضة حتى كان معاوية فكان يقول: حيضتان (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (لزهري).
(٢) في [س]: (عملت).
(٣) سقط من: [س، ط، هـ].
(٤) منقطع؛ مكحول لا يروي عن هؤلاء الصحابة.
حدثنا ابو بكر، عن حدثنا ابو بكر، عن عباد بن العوام، عن محمد بن إسحاق، عن مكحول، قال: قلت للزهري" اما علمت عمر حين انقضى اجله، وابن مسعود بالعراق حين انقضى اجله، وعثمان بن عفان ، كانوا يستبرئون الامة بحيضة، حتى كان معاوية فكان يقول: حيضتان,
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے کہا کہ کیا آپ نہیں جانتے کہ حضرت عمر، حضرت ابن مسعود اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ م اپنی وفات تک اس بات کے قائل تھے کہ ایک حیض سے باندی کے حاملہ نہ ہونے کا پتہ چل جاتا ہے۔ جبکہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ دو حیض تک انتظار کے قائل تھے۔ حضرت زہری نے فرمایا کہ میں تمہیں ایک اور صاحب بتاتا ہوں اور وہ حضرت عبادہ بن صامت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17451، ترقيم محمد عوامة 16887)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17451 in Urdu