مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
101. من كان يقول: يستبرئ الأمة (بحيضة)
جن حضرات کے نزدیک ایک حیض سے باندی کے حمل سے پاک ہونے کا یقین ہوجائے گا
ترقیم عوامۃ: 16896 ترقیم الشثری: -- 17461
١٧٤٦١ - حدثنا ابن علية عن ليث عن عطاء وطاوس (قالا) (١) : يستبرئ الامة
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (قال).
حدثنا ابن علية، عن ليث، عن عطاء، وطاوس، قالا: " يستبرئ الامة بحيضة"
حضرت عطا اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ باندی کے حمل سے خالی ہونے کا یقین ایک حیض تک کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17461]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17461، ترقيم محمد عوامة 16896)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17461 in Urdu