🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. في قوله: ﴿فأتوهن من حيث أمركم الله﴾
قرآن مجید کی آیت: {فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ} (ترجمہ)’’تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا نے حکم دیا ہے‘‘
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16943 ترقیم الشثری: -- 17511
١٧٥١١ - حدثنا ابن علية عن خالد عن عكرمة: ﴿فاتوهن من حيث امركم الله﴾ قال: من حيث امركم ان (تعتزلوا) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (تعزلوا).
حدثنا ابن علية، عن خالد، عن عكرمة: فاتوهن من حيث امركم الله سورة البقرة آية 222، قال:" من حيث امركم ان تعتزلوا"
حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا اللہ نے حکم دیا ہے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جب تمہیں بیویوں سے دور رہنے کو کہیں تو دور رہو۔ یعنی حالت حیض میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17511]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17511، ترقيم محمد عوامة 16943)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17511 in Urdu