🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. في قوله تعالى: ﴿ولن تستطيعوا أن تعدلوا بين النساء ولو حرصتم﴾
قرآن مجید کی آیت: {وَلَنْ تَسْتَطِیعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَیْنَ النِّسَائِ وَلَوْ حَرَصْتُمْ} ’’اگر تم چاہو بھی تو بیویوں کے درمیان عدل کی طاقت نہ رکھو گے‘‘
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16950 ترقیم الشثری: -- 17518
١٧٥١٨ - حدثنا حفص عن اشعث عن محمد عن عبيدة قال: الحب والجماع.
حدثنا حفص، عن اشعث، عن محمد، عن عبيدة، قال:" الحب والجماع"
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت: { وَلَنْ تَسْتَطِیعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَیْنَ النِّسَائِ وَلَوْ حَرَصْتُمْ } اگر تم چاہو بھی تو بیویوں کے درمیان عدل کی طاقت نہ رکھو گے سے مراد محبت اور جماع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17518]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17518، ترقيم محمد عوامة 16950)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17518 in Urdu