مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. من قال: تعتد وتزوج ولا تربص
جو حضرات فرماتے ہیں کہ شوہرکے گم ہوجانے کی صورت میںوہ عدت گزارکر نکاح کرسکتی ہے انتظار نہیںکرے گی
ترقیم عوامۃ: 16985 ترقیم الشثری: -- 17553
١٧٥٥٣ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن يحيى بن جعدة ان رجلا (انتسفته) (١) الجن على عهد (عمر) (٢) (فاتت امراته عمر) (٣) فامرها ان تربص اربع سنين ثم امر وليه بعد اربع سنين ان يطلقها ثم امرها ان تعتد فإذا انقضت ⦗٣٥٨⦘ عدتها تزوجت، فإن جاء زوجها خير بين امراته والصداق (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (انتسعته)، وفي [هـ]: (استهوته)، وفي [ط]: (اسفينه)، وفي [س]: (اسقينه).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) سقط من: [س].
(٤) منقطع؛ يحيى بن جعدة لم يدرك عمر.
حدثنا حدثنا ابن عيينة، عن عمرو، عن يحيى بن جعدة، ان رجلا انتسفته الجن على عهد عمر، فاتت امراته عمر، فامرها" ان تربص اربع سنين ثم امر وليه بعد اربع سنين ان يطلقها، ثم امرها ان تعتد، فإذا انقضت عدتها تزوجت، فإن جاء زوجها خير بين امراته والصداق"
حضرت یحییٰ بن جعدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ایک شخص کو جن اٹھا کرلے گئے۔ اس کی بیوی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئی اور ساری صورت حال بتائی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسے حکم دیا کہ چار سال انتظار کرے۔ چار سال بعد خاوند کے ولی کو حکم دیا کہ وہ عورت کو طلاق دے دے۔ پھر عورت کو عدت گزارنے کا حکم دیا۔ جب عدت پوری ہوجائے تو وہ شادی کرسکتی ہے اور اگر اس کا خاوندواپس آجائے تو مرد کو بیوی اور مہر میں سے ایک چیز کا اختیار دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17553، ترقيم محمد عوامة 16985)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17553 in Urdu