مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. في (الرجل) (يكون) (تحته) أربع نسوة فيطلق إحداهن، من كره أن (يتزوج) خامسة حتى (تنقضي) عدة التي (طلق)
اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیںہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 17007 ترقیم الشثری: -- 17577
١٧٥٧٧ - حدثنا ابن عيينة عن عبد الكريم عن سعيد بن المسيب قال: لا يتزوج حتى تنقضي عدة التي طلق.
حدثنا ابن عيينة، عن عبد الكريم، عن سعيد بن المسيب، قال: " لا يتزوج حتى تنقضي عدة التي طلق"
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ پانچویں سے اس وقت تک شادی نہیں کرسکتا جب تک طلاق یافتہ کی عدت نہ گذر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17577]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17577، ترقيم محمد عوامة 17007)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17577 in Urdu