مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. في (الرجل) (يكون) (تحته) أربع نسوة فيطلق إحداهن، من كره أن (يتزوج) خامسة حتى (تنقضي) عدة التي (طلق)
اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیںہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 17011 ترقیم الشثری: -- 17582
١٧٥٨٢ - حدثنا عباد بن (عوام) (١) عن عبد الملك عن عطاء انه سئل عن رجل كان له اربع نسوة فطلق إحداهن ثلاثا، (ايتزوج) (٢) الخامسة؟ قال: لا؛ حتى تنقضي عدة التي طلق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (العوام).
(٢) في [س]: (يتزوج).
حدثنا عباد بن عوام، عن عبد الملك، عن عطاء، انه سئل عن رجل كان له اربع نسوة فطلق إحداهن ثلاثا , ايتزوج خامسة؟ قال:" لا حتى تنقضي عدة التي طلق"
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک نکاح نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17582]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17582، ترقيم محمد عوامة 17011)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17582 in Urdu