مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. في (الرجل) (يكون) (تحته) أربع نسوة فيطلق إحداهن، من كره أن (يتزوج) خامسة حتى (تنقضي) عدة التي (طلق)
اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیںہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 17015 ترقیم الشثری: -- 17587
١٧٥٨٧ - حدثنا ابو اسامة عن ابن عون عن ابي صادق قال: لا يتزوج خامسة حتى تنقضي عدة التي طلق.
حدثنا ابو اسامة، عن ابن عون، عن ابي صادق، قال: " لا يتزوج خامسة حتى تنقضي عدة التي طلق"
حضرت ابو صادق فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17587]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17587، ترقيم محمد عوامة 17015)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17587 in Urdu