مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
122. في المرأة (تنكح) على (عمتها) أو خالتها
کیا اپنی بیوی کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح کیا جاسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17034 ترقیم الشثری: -- 17607
١٧٦٠٧ - حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي قال: (سالته) (١) عن امراة نكحت على خالتها من الرضاعة قال: يفرق بينهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (سألت).
حدثنا وكيع، عن زكريا، عن الشعبي، قال: سالته عن " امراة نكحت على خالتها من الرضاعة، قال: يفرق بينهما"
حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ ایک عورت کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس کی رضاعی خالہ سے نکاح کیا گیا تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17607]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17607، ترقيم محمد عوامة 17034)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17607 in Urdu