مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
122. في المرأة (تنكح) على (عمتها) أو خالتها
کیا اپنی بیوی کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح کیا جاسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17039 ترقیم الشثری: -- 17612
١٧٦١٢ - حدثنا وكيع عن (معقل) (١) عن عطاء (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (معفل)، وفي [هـ]: (مغفل).
(٢) مرسل.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ کسی عورت کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17612]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17612، ترقيم محمد عوامة 17039)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17612 in Urdu