🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. في الجمع بين ابنتي العم
دو چچا زاد بہنوں کو نکاح میں جمع کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17044 ترقیم الشثری: -- 17618
١٧٦١٨ - حدثنا ابن نمير عن سفيان (قال) (١) : حدثني خالد الفافاء عن عيسى ابن طلحة (٢) قال: نهى رسول الله ﷺ ان (تنكح) (٣) المراة على قرابتها (٤) مخافة القطيعة (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك، جـ، س]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك، ط]: زيادة (و).
(٣) في [أ]: (نكح).
(٤) في [س]: زيادة (و).
(٥) مرسل.

حدثنا ابن نمير ، عن سفيان ، حدثني خالد الفافاء ، عن عيسى بن طلحة ، قال: " نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم ان تنكح المراة على قرابتها مخافة القطيعة"
حضرت عیسیٰ بن طلحہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قطع رحمی کے اندیشے سے کسی عورت کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس کی قریبی رشتہ دار خاتون سے نکاح کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17618، ترقيم محمد عوامة 17044)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17618 in Urdu