🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. ما جاء إتيان النساء في أدبارهن، وما جاء فيه من الكراهة
بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17076 ترقیم الشثری: -- 17650
١٧٦٥٠ - حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد عن ابي هريرة قال: من اتاه من (الرجال) (١) والنساء فقد كفر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س، ز، ط، ك]: (الرجل).
(٢) ضعيف؛ لضعف ليث.

حدثنا حدثنا حفص، عن ليث، عن مجاهد، عن ابي هريرة ، قال: " من اتاه من الرجال والنساء فقد كفر"
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے مردوں یا عورتوں سے لواطت کی اس نے کفر کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17650، ترقيم محمد عوامة 17076)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17650 in Urdu