مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
127. في الرجل ما له من امرأته إذا كانت حائضا؟
آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17084 ترقیم الشثری: -- 17658
١٧٦٥٨ - حدثنا وكيع عن الاوزاعي عن عبدة ان ام سلمة قالت: نفست وانا مع رسول الله ﷺ يعني حضت- في فراشي فذهبت لاتاخر فقال: مكانك! (إنما كان) (١) يكفيك ان تجعلي عليك ثوبا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (إنما)، وفي [ز، ك، ط]: (تكفيك)، وسقط من: [س، ط، هـ].
(٢) منقطع؛ عبدة عن أم سلمة منقطع.
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں بستر پر حضور 5 کے ساتھ تھی کہ میں حائضہ ہوگئی، میں پیچھے ہٹنے لگی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم اپنی جگہ پر رہو۔ تمہارے لئے اتنا کافی ہے کہ تم اپنے اوپر کپڑا ڈال لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17658، ترقيم محمد عوامة 17084)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17658 in Urdu