مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
128. في قوله تعالى: ﴿(ولا) جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ} (ترجمہ)’’اور تم پرکوئی حرج نہیںکہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو‘‘ کی تفسیر
ترقیم عوامۃ: 17104 ترقیم الشثری: -- 17678
١٧٦٧٨ - حدثنا جرير (بن) (١) (عبد الحميد عن منصور) (٢) عن مجاهد عن ابن عباس قال: يقول: إني فيك (لراغب) (٣) وإني اريد امراة امرها كذا وكذا ويعرض لها بالقول (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س، ط]: (عن).
(٢) تقديم وتأخير في [أ، ب].
(٣) في [ط]: (الراغب)، وفي [هـ]: (راغب).
(٤) صحيح.
حدثنا حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن منصور، عن مجاهد، عن ابن عباس ، قال: يقول: " إني فيك راغب وإني اريد امراة امرها كذا وكذا ويعرض لها بالقول"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نکاح کا پیغام دینے کے لئے آدمی عورت کو کہہ سکتا ہے کہ میں تجھ میں رغبت رکھتا ہوں اور میں ایک ایسی عورت چاہتا ہوں جس میں ایسی ایسی خوبیاں ہوں، وہ قول کے ذریعے اس سے اظہار کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17678]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17678، ترقيم محمد عوامة 17104)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17678 in Urdu