🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
133. في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17169 ترقیم الشثری: -- 17744
١٧٧٤٤ - حدثنا غندر عن ابن جريج عن عطاء قال: هو الزنى.
حدثنا حدثنا غندر، عن ابن جريج، عن عطاء، قال:" هو الزنا" ,
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ زنا ہے۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ وہ زنا ہے۔ حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ وہ زنا ہے سوائے ان عورتوں کے جو تمہاری ملکیت میں ہوں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سوائے ان عورتوں کے جو تمہاری ملکیت میں ہوں۔ دوسرے حضرات فرماتے ہیں کہ دشمن کی قیدی عورتوں سے اس صورت میں جماع کیا جاسکتا ہے جب ان کے خاوند بھی قید کئے گئے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17744، ترقيم محمد عوامة 17169)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17744 in Urdu