مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
133. في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
ترقیم عوامۃ: 17176 ترقیم الشثری: -- 17755
١٧٧٥٥ - حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن ابي السوداء قال: سالت عكرمة عنها فقال: لا ادري.
حدثنا وكيع، عن مالك بن مغول، عن ابي السوداء، قال: سالت عكرمة عنها فقال:" لا ادري" ,
حضرت ابو السوداء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے اس آیت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار فرمایا اور حضرت شعبی سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس سے مراد ہر خاوند والی عورت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17755]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17755، ترقيم محمد عوامة 17176)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17755 in Urdu