🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
133. في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17178 ترقیم الشثری: -- 17758
١٧٧٥٨ - حدثنا غندر عن ابن جريج عن عطاء في قوله: ﴿والمحصنات من النساء إلا ما ملكت ايمانكم﴾، قال: [الزنى.
حدثنا حدثنا غندر، عن ابن جريج، عن عطاء، في قوله: والمحصنات من النساء إلا ما ملكت ايمانكم سورة النساء آية 24 قال:" الزنا" ,
حضرت عطاء قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ایسی عورتوں سے جماع زنا ہے۔ حضرت مجاہد بھی اسے زنا قرار دیتے ہیں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مملوکہ عورتوں کے علاوہ کسی سے جماع کرنا زنا ہے۔ دوسرے حضرات فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دشمن کی قیدی عورتیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17758]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17758، ترقيم محمد عوامة 17178)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17758 in Urdu