🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
134. في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾
قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17190 ترقیم الشثری: -- 17773
١٧٧٧٣ - حدثنا (عبيد الله) (١) عن إسرائيل عن (السدي) (٢) عن عبد الله بن شداد في قوله: ﴿ولا ان تبدل بهن من ازواج﴾، قال: (ذلك لو طلقهن) (٣) لم يحل له ان يستبدل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [هـ]: (السري).
(٣) في [أ، ب]: (ذلك لو طلقن)، وفي [س]: (مقره اللَّه).

حضرت عبد اللہ بن شداد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ أَنْ تَبَدَّلَ بِہِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ہے کہ اگر نبی اپنی ازواج کو طلاق دے دیں تو ان عورتوں کو تبدیل کرنا حلال نہیں۔ جہاں تک نکاح کی بات ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کے نازل ہونے کے بعد بھی نکاح کیا۔ جب یہ آیت نازل ہوئی تو آپ کے نکاح میں نو عورتیں تھیں پھر آپ نے حضرت ام حبیبہ اور حضرت جویریہ رضی اللہ عنہ ما سے نکاح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17773]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17773، ترقيم محمد عوامة 17190)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17773 in Urdu