مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
137. في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17211 ترقیم الشثری: -- 17797
١٧٧٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) سفيان بن عيينة عن الزهري عن عروة عن عائشة ان امراة رفاعة القرظي جاءت إلى النبي ﷺ فقالت: إني كنت عند رفاعة القرظي فطلقني (فبت) (٢) طلاقي (فتزوجت) (٣) عبد الرحمن بن الزبير وإنما ⦗٤١٤⦘ معه مثل هدبة الثوب، فتبسم رسول الله ﷺ وقال:"تريدين ان ترجعي إلى رفاعة؟ لا، حتى (تذوقي) (٤) [عسيلته ويذوق] (٥) عسيلتك" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (نا).
(٢) في [س]: (فثبت).
(٣) في [ك]: (فتزوج).
(٤) في [جـ]: (تذوفين)، وفي [ك]: (تذوقن).
(٥) في [ط]: سقط (عسيلته ويذوق).
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٠٨٤)، ومسلم (١٤٣٣).
حدثنا ابو بكر، قال: نا سفيان بن عيينة ، عن الزهري ، عن عروة ، عن عائشة ، ان امراة رفاعة القرظي جاءت إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقالت: إني كنت عند رفاعة القرظي فطلقني فبت طلاقي، فتزوجت عبد الرحمن بن الزبير وإنما معه مثل هدبة الثوب , فتبسم رسول الله صلى الله عليه وسلم وقال:" تريدين ان ترجعي إلى رفاعة؟ لا، حتى تذوقي عسيلته ويذوق عسيلتك"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رفاعہ قرظی کی بیوی حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ میں رفاعہ کے نکاح میں تھی، انہوں نے مجھے تین طلاقیں دے دیں۔ پھر میں نے عبد الرحمن بن زبیر سے شادی کی، وہ محض کپڑے کی جھالر کی طرح تھے۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے اور فرمایا ”اگر تم رفاعہ کے نکاح میں واپس جانے کا ارادہ رکھتی ہو تو یہ اس وقت تک درست نہیں جب تک تم دوسرے خاوند کا شہد نہ چکھ لو اور وہ تمہارا شہد نہ چکھ لے“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17797، ترقيم محمد عوامة 17211)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17797 in Urdu