مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. في المسح على القدمين
پاؤں کا مسح کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 178 ترقیم الشثری: -- 178
١٧٨ - حدثنا ابن علية عن ايوب قال: رايت عكرمة يمسح على رجليه، وكان يقول به.
حدثنا ابن علية، عن ايوب، قال: رايت عكرمة " يمسح على رجليه وكان يقول به"
حضرت ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ کو پاؤں کا مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے اور وہ اسی کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 178]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 178، ترقيم محمد عوامة 178)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 178 in Urdu