مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
145. من قال: يحرم قليل الرضاع وكثيره
جن حضرات کے نزدیک تھوڑا یا زیادہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 17314 ترقیم الشثری: -- 17907
١٧٩٠٧ - حدثنا إسحاق بن سليمان عن حنظلة عن طاوس قال: اشترط عشر رضعات ثم قيل: إن الرضعة الواحدة تحرم.
حدثنا إسحاق بن سليمان، عن حنظلة، عن طاوس، قال: " اشترط عشر رضعات ثم قيل: إن الرضعة الواحدة تحرم".
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ پہلے حرمت رضاعت کے لئے دس چسکیوں کی شرط تھی، پھر کہا گیا کہ ایک چسکی سے بھی حرمت ثابت ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17907]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17907، ترقيم محمد عوامة 17314)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17907 in Urdu