🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
205. من كان إذا توضأ نضح فرجه
وضو کرتے وقت شرم گاہ کی جگہ پانی چھٹرکنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1789 ترقیم الشثری: -- 1794
١٧٩٤ - حدثنا ابو داود عن ابن ابي ذئب قال: اخبرني اخي قال: سالت القاسم عن البلة اجدها في الصلاة؟ فقال: يا ابن اخي انضحه، واله عنه، فإنما هو من الشيطان. قال: ففعلت فذهب عني.
حدثنا ابو داود، عن ابن ابي ذئب، قال: اخبرني اخي، قال: سالت القاسم عن البلة اجدها في الصلاة فقال:" يابن اخي , انضحه واله عنه فإنما هو من الشيطان" , قال: ففعلت فذهب عني
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ مجھے میرے بھائی نے بتایا کہ میں نے حضرت قاسم سے نماز کے اندر محسوس کی جانے والی تری کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا اے میرے پیارے! تم اس پر پانی چھڑک کر اس سے غافل ہو جاؤ کیونکہ یہ شیطان کی طرف سے ہے۔ وہ فرماتے ہیں جب سے میں نے ایسا کیا میرا وہم دور ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1794]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1794، ترقيم محمد عوامة 1789)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1794 in Urdu