🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
147. من قال: لا يحرم من الرضاع إلا ما كان في الحولين
جن حضرات کے نزدیک صرف اس بچے کے دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوتی ہے جس کی عمر دو سال سے کم ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17346 ترقیم الشثری: -- 17942
١٧٩٤٢ - حدثنا ابو خالد عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: لا رضاع إلا ما كان في المهد وإلا ما انبت اللحم والدم.
حدثنا ابو خالد، عن يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب، قال: " لا رضاع إلا ما كان في المهد وإلا ما انبت اللحم والدم"
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ رضاعت اس وقت ثابت ہوتی ہے جب بچے کو بچپن میں دودھ پلایا جائے اور جس کی مقدار اتنی ہو جس سے گوشت اور خون بنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17942، ترقيم محمد عوامة 17346)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17942 in Urdu