مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
150. في المرأة يتوفى عنها زوجها فتضع بعد وفاته (بيسير)
اگر حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو جن حضرات کے نزدیک بچے کوجنم دینے سے عدت پوری ہوجائے گی
ترقیم عوامۃ: 17385 ترقیم الشثری: -- 17983
١٧٩٨٣ - (حدثنا) (١) وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: قال عبد الله: اجل كل حامل ان تضع حملها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ز، ط، ك].
(٢) منقطع؛ الشعبي لم يسمع من ابن مسعود.
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حاملہ کی عدت وضع حمل ہے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دونوں میں سے زیادہ مدت اس کی عدت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17983، ترقيم محمد عوامة 17385)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17983 in Urdu