مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
150. في المرأة يتوفى عنها زوجها فتضع بعد وفاته (بيسير)
اگر حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو جن حضرات کے نزدیک بچے کوجنم دینے سے عدت پوری ہوجائے گی
ترقیم عوامۃ: 17391 ترقیم الشثری: -- 17990
١٧٩٩٠ - حدثنا علي بن مسهر عن داود عن الشعبي عن مسروق وعمرو بن عتبة انهما (كتبا) (١) إلى سبيعة بنت الحارث يسالانها عن امرها فكتبت إليهما انها وضعت بعد وفاة زوجها بخمسة وعشرين ليلة، فتهيات (تطلب) (٢) (الخير) (٣) (فمر) (٤) بها ابو السنابل بن بعكك فقال: قد اسرعت، اعتدي آخر الاجلين اربعة اشهر وعشرا، فاتيت النبي ﷺ فقلت: يا رسول الله! (٥) استغفر لي فقال:"وما ذلك؟" فاخبرته الخبر فقال:"إن وجدت زوجا صالحا فتزوجي" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (كتب).
(٢) في [ز]: (لطلب)، وفي [س]: (وتطلب).
(٣) في [هـ، س، ط]: (الحر).
(٤) في [س]: (فأمر).
(٥) في [ب]: زيادة ﷺ.
(٦) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٤٨٤)، وأحمد (٢٧٤٣٥)، وأخرجه بنحوه البخاري (٥٣١٩).
حدثنا علي بن مسهر ، عن داود ، عن الشعبي ، عن مسروق ، وعمرو بن عتبة ، انهما كتبا إلى سبيعة بنت الحارث يسالانها عن امرها، فكتبت إليهما انها وضعت بعد وفاة زوجها بخمسة وعشرين ليلة، فتهيات تطلب الخير، فمر بها ابو السنابل بن بعكك، فقال: قد اسرعت , اعتدي آخر الاجلين اربعة اشهر وعشرا , فاتيت النبي صلى الله عليه وسلم، فقلت: يا رسول الله , استغفر لي، فقال:" وما ذلك؟" فاخبرته الخبر، فقال:" إن وجدت زوجا صالحا فتزوجي"
حضرت مسروق رحمہ اللہ اور حضرت عمرو بن عتبہ رحمہ اللہ نے حضرت سبیعہ بنت حارث رحمہ اللہ کو خط لکھا اور ان کے واقعے کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے جواب میں لکھا کہ انہوں نے اپنے خاوند کی وفات کے پچیس دن بعد بچے کو جنم دیا تھا۔ پھر وہ خیر کی تلاش میں تیار ہوگئیں۔ ابو سنابل بن بعکک رضی اللہ عنہ کا ان کے پاس سے گزر ہوا تو انہوں نے کہا کہ تم نے بہت جلدی کی، دونوں عدتوں میں سے زیادہ طویل مدت کو گزارو یعنی چار مہینے دس دن۔ پھر وہ حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! میرے لئے دعاء مغفرت فرمادیجئے۔ حضور 5 نے فرمایا کہ کیا بات پیش آئی؟ انہوں نے سارا قصہ سنایا تو حضور 5 نے فرمایا کہ اگر تمہیں اچھا خاوند ملے تو اس سے شادی کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17990]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17990، ترقيم محمد عوامة 17391)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17990 in Urdu