مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
155. ما يؤمر به الرجل إذا دخل على أهله؟
بیوی سے شرعی ملاقات کے کیاآداب ہیں؟
ترقیم عوامۃ: 17437 ترقیم الشثری: -- 18036
١٨٠٣٦ - (حدثنا) (١) ابو بكر قال: (نا) (٢) جرير عن منصور عن سالم عن ⦗٤٧٨⦘ كريب عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:"لو ان احدكم إذا اراد ان ياتي اهله قال: بسم الله اللهم جنبنا الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا، فإنه إن يقدر بينهما ولد في ذلك لم يضره شيطان ابدا" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب]: (حدثنا).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٤١)، ومسلم (١٤٣٤).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس جانے کا ارادہ کرے تو یہ دعاپڑھے: اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! ہمیں شیطان سے محفوظ فرما، جو اولاد تو ہمیں عطا کرے اس کو بھی شیطان سے محفوظ فرما۔ یہ دعا پڑھنے کے بعد اگر اللہ نے اولاد دی تو وہ شیطانی اثرات سے محفوظ رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18036]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18036، ترقيم محمد عوامة 17437)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18036 in Urdu