مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
157. من كان يقول: يطعم في العرس والختان
شادی اور ختنوں کے موقع پر کھانا کھلانا
ترقیم عوامۃ: 17446 ترقیم الشثری: -- 18045
١٨٠٤٥ - حدثنا جرير عن الشيباني عن الحكم قال: لما تزوج بلال اتى النبي ﷺ (١) بذهب، قال لبلال:" (سق) (٢) هذا"، ثم (قال) (٣) :"اعينوا اخاكم في وليمته" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) في [أ، ب]: (شق).
(٣) سقط من: [س].
(٤) مرسل.
0
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے شادی کی تو حضور 5 کے پاس سونا لایا گیا۔ آپ نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اسے اپنی ضرورت میں خرچ کرلو۔ پھر اپنے اصحاب سے فرمایا کہ ولیمہ میں اپنے بھائی کی مدد کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18045، ترقيم محمد عوامة 17446)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18045 in Urdu