🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. من كان يقول: يطعم في العرس والختان
شادی اور ختنوں کے موقع پر کھانا کھلانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17455 ترقیم الشثری: -- 18054
١٨٠٥٤ - حدثنا ابو اسامة عن عثمان بن حمزة قال: اخبرني سالم بن عبد الله قال: ختنني ابي (انا) (١) ونعيم بن عبد الله فذبح علينا كبشا ولقد (رايتنا) (٢) (نجدل به) (٣) على الغلمان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أياي).
(٢) في [هـ، س، ط]: (رأينا).
(٣) في [أ، ب]: (يجد أنه)، وفي [هـ، س]: (يجدل به).

حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن عمر بن حمزة، قال: اخبرني سالم بن عبد الله، قال: " ختنني ابي انا، ونعيم بن عبد الله، فذبح علينا كبشا، ولقد رايتنا نجدل به على الغلمان"
حضرت سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد نے میرے اور نعیم بن عبداللہ رحمہ اللہ کے ختنے کرائے اور ہمارے لئے ایک مینڈھا ذبح کرایا، مجھے یاد ہے کہ ہم اس کے ٹکڑے لڑکوں کی طرف کاٹ کر پھینک رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18054، ترقيم محمد عوامة 17455)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18054 in Urdu