🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
162. ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها (أ) لها صداق أم لا؟
جو عورت اپنی عدت میں شادی کرلے اسے مہر ملے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17478 ترقیم الشثری: -- 18078
١٨٠٧٨ - حدثنا ابن علية عن صالح بن مسلم عن الشعبي قال: قال عمر: يفرق بينهما [ويجعل صداقها في بيت المال (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ لانقطاع ما بين الشعبي وعمر.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت سے اس کی عدت میں شادی کی گئی حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دونوں کے درمیان جدائی کرادی اور عورت کا مہر بیت المال میں جمع کرادیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی لیکن مہر شرمگاہ کے حلال ہونے کا عوض بنے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18078]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18078، ترقيم محمد عوامة 17478)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18078 in Urdu